Crackdown on wheat hoarders in Jhang

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جھنگ میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن

خفیہ اداروں کی اطلاع فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی پیرا فورس کے ہمراہ کارروائی

شاہ جیونہ,روڑو سلطان،اڈا باغ میں غیر قانونی گوداموں کو سیل، 37 ہزار سات سو گندم کے تھیلے برآمد

برآمد گندم فلور ملز کو سرکاری نرخ پر فراہم کی جائے گی

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل ہو رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر
کسی بھی ذخیرہ اندوز کو رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر

مزید خبروں کے لئے