Site icon Shorkot News

BISP to Start Instalment Distribution from September 25

BISP to Start Instalment Distribution from September 25

BISP to Start Instalment Distribution from September 25

BISP to Start Instalment Distribution from September 25

کیمپ سائٹس پر سہولیات نہ ہونے پر بھاری جرمانہ

 کال سینٹر اور روزانہ رپورٹنگ کی پابندی

ڈی جی کی منظوری سے سخت اقدامات نافذ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ25ستمبر2025سے قسطوں کی تقسیم شروع ہوگی۔اس دوران بینکوں/پارٹنراداروں پرکچھ ذمہ داریاں ہونگی۔BISP

 کیمپ سائٹس پر پیسے (رقم) موجود ہونی چاہییں، ورنہ 10 ہزار روپے فی دن جرمانہ

 کیمپ میں سایہ، پینے کا پانی، بیٹھنے کی جگہ اور سائن بورڈ لازمی ہوں، ورنہ 50 ہزار روپے فی خلاف ورزی جرمانہ

 کم از کم 15 ایجنٹس کے ساتھ ایک کال سینٹر ہونا چاہیے، ورنہ 25 ہزار روپے فی دن جرمانہ۔

اضافی ہدایات

فیلڈ افسر اور ریجنل آفیسر روزانہ رپورٹ PCMS

میں لازمی اپڈیٹ کریں۔

اگر رپورٹ نہ دی گئی تو متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

یہ سب اقدامات ڈی جی صاحب کی منطوری سے نافذ ہونگے۔

مزید معلومات کے لیے

Exit mobile version