Shorkot Adda Shahal Din Anjuman Tajran Elections 2025
Ch. Sajid Hussain vs Ch. Muhammad Hanif
شور کوٹ اڈا شہال دین انجمن تاجران کے الیکشن آج ہونے جا رہے ہیں
جس میں صدارت کے لیے چوہدری محمد ساجد بمقابلہ چوہدری محمد حنیف الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
Adda Shahal Din Anjuman Tajran Elections 2025 Update
اڈا شہال دین کے تاجروں میں اس الیکشن کی وجہ سے بہت خوشی کی لہر ہے کیونکہ اس اڈا پر پہلی بار الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ جس سے تاجروں کا کہنا ہے کہ اس سے ہمیں اپنے حقوق ملیں گے
Report : Kamran Haider

