Crackdown on wheat hoarders in Jhang
Crackdown on wheat hoarders in Jhang وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جھنگ میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن خفیہ اداروں کی اطلاع فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی پیرا فورس کے ہمراہ کارروائی شاہ جیونہ,روڑو سلطان،اڈا باغ میں غیر قانونی گوداموں کو سیل، 37 ہزار سات سو گندم کے تھیلے برآمد برآمد گندم فلور ملز…

