Farmers’ electricity bills waived

Farmers' electricity bills waived: Bilawal Bhutto, Foreign Minister
Farmers’ electricity bills waived
بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ
کسانوں کے بجلی کے بل معاف کیے جائیں اور کسانوں کو بیچ اور کھاد کی فراہم یقینی بنائی جائے،چیئرمین پی پی
مشکل وقت میں عوام کا ساتھ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے،مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرین سے گفتگو