Skip to content
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری الماس صبیح کا عوام سے بدتمیز رویہ، شہریوں کا احتجاج
AC 18hazari Almas Sabeeh Bad Rawayya
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری الماس صبیح کا عوام سے بداخلاق رویہ معمول عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے سرکاری دفاتر میں سائلین کو ذلیل و رسوا کیا جا رہا ہے عوامی حلقے اٹھارہ ہزاری (تحصیل رپورٹر) عوامی حلقوں نے الزام لگایا ہے کہ اسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری الماس صحیح کا عوام سے بد اخلاق روپیہ معمول بن چکا ہے۔
تازہ واقعہ موضع دھوئیں کے رہائشی جاوید اقبال کے ساتھ پیش آیا جو اپنی زمین کی انکوائری کے لیے اے سی دفتر گئے تھے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے سرکاری دفاتر میں سائلین کو ذلیل و رسوا کیا جا رہا ہے۔
جاوید اقبال اور عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اے سی الماس صبیح کے مبینہ تعلم بداخلاقی اور جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف سخت کارروائی کی جائے